مشفیق الرحیم کی ہٹ دھرمی برقرار

0
بنگلادیش کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مشفیق الرحیم نے پاکستان کا ٹور کرنے سے انکار کردیا ہے، چیف سلیکٹر منہاج العابدین نے کہاکہ مشفیق الرحیم نے مجھے فون کرکے بتایا کہ وہ پاکستان نہیں جارہے،انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا۔پی سی بی کے ساتھ تازہ ترین کمٹمنٹ کے تحت بنگلہ دیش پہلے ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، دوسرے مرحلے میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلنے کیلئے بنگال ٹائیگرز پاکستان کا دورہ کرےگی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: