کراچی مں ٹارگٹ کلنگ کی نئی لہر

محکمہ داخلہ سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دفاتر پر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی،سیکرٹری محکمہ داخلہ کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے تمام رہنماؤں کی سیکورٹی بڑھانےکا فیصلہ موجودہ صورتِ حال کےتناظرمیں کیاگیاہے۔

گزشتہ روزمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی پر دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس پر انھیں تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق خقیقی سے جا ملے،،،،ایم کیو ایم کے سابق رہنما کی ٹارگٹ کلنگ نے کراچی کی سیکورٹی معاملات پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.