منشیات کی بڑی کھیپ اچانک غائب ہوگئی

یہ کہانی ہے ہالی ووڈ سپر اسٹار نکولس کیج کی نئی فلم رننگ ود دی ڈیول کی جس کا پہلا ٹریلر پرستاروں کےلیےپیش کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ ایکشن فلم میں نکولس کیج کا ساتھ نبھا رہے ہیں لارنس فشبرن
دونوں فرض شناس افسرجو یہ کھوج لگانے میں مصروف ہیں کہ رگوں میں زہر بھرنے والے اس منشیات کےگروہ کےتانے بانے کہاں جا کرملتے ہیں۔ اسمگل ہونے والی منشیات کس کی تھی اور کون کررہا تھا یہ گھناؤنا کاروبار۔ اس راز پر سے پردہ اٹھے گا تو تہلکہ مچ جائےگا۔ایکشن ، کرائم اور ایڈونچر سے بھرپور فلم “رننگ ود دی ڈیول” آئندہ ماہ کی 13 تاریخ کو بڑے پردے کی زینت بنے گی ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.