کھیل ہی کھیل میں ہوگئی عجیب و غریب مخلوق تیار

0
بچے کھیل ہی کھیل میں ایک ایسی عجیب و غریب مخلوق تیار کرلیتے ہیں کہ جسے دیکھ کر انہیں خود بھی یقین نہیں آتا کہ وہ انہوں نے بنائی ہے ،،یہ کہانی ہے کہانی ہے سائنس فکشن ہالی وڈ مووی سائیکو گورمین کی۔بچوں کو تو خود ہی سمجھ نہیں آرہا کہ وہ ایسی مخلوق کو اپنے اشارے پر چلا رہے ہیں لیکن پھر اس کھیل میں آتا ہے اس وقت نیا موڑ جب اس روبوٹک مشین کی فیڈنگ ہوجاتی ہے خراب اور بن جاتی ہے سب کی دشمن۔ایسی صورتحال میں پھر سے کیا جاتا ہے اس پروجیکٹ پر کام، کیا اس بار وہ ہوپائیں گے کامیاب،،،اس کا علم ہوگا تیرہ مارچ کو فلم کی ریلیز کے بعد۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: