سابق پولیس افسر کو مقتول بیٹے کی اکلوتی نشانی کی تلاش

0

کہانی ہے ایک ایسے سابق پولیس افسر کی جس کے بیٹے کو قتل کردیا جاتا ہے اور اس کے بیٹے کو ایک خطرناک خاندان یرغمال بنا لیتا ہے
پولیس افسر اور اس کی بیوی اپنے بیٹے کی آخری نشانی کو بچانے نکل پڑے اور اس دوران ان پر کئی راز عیاں ہوتے ہیں،، کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوپائے،اس کا جواب جاننے کیلئے 6 نومبر تک کرنا پڑے گا انتظار۔لیری واٹسن کے لکھے ناول پر مبنی اس فلم کی ہدایات دی ہیں تھومس بیزوچا نے جبکہ اداکار ڈیان لین ، کیون کوسٹنر اور لیسلی مین ویل نے اس کہانی میں حقیقت کا رنگ بھرا ہے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: