ہالی ووڈ کی جذباتی فلم "ہیومن کیپیٹل” کا ٹریلر جاری

0

دو بچوں کے رشتوں کی وجہ سے خاندان میں تنازعات کا طوفان آگیا۔ نشیب و فراز سے گزرتی کہانی ہے2مختلف سوچ کے بچوں کی جنہوں نے خاندان میں اختلافات کا بیج بو دیا ۔کیا یہ دوریاں بدل پائیں گی نزدیکیوں میں؟یا پھرفاصلےاس قدربڑھ جائیں گےساتھ ساتھ چلنا بھی ہوجائے گا دشوار۔ یہ جاننے کیلئےشائقین کو کرنا پڑے گا کچھ انتظارسٹیفن امیڈون کے ناول سے ماخوذ اطالوی فلم کے اس ری میک کی ہدایات دی ہیں مارک میئرس نے جبکہ اس میں حقیقت کا رنگ بھرا ہے اداکار لیف سکریبر،ماریسا ٹومی ، پیٹر سرس گارڈ ،مایا ہاک، ایلیکس وولف ، بٹی گیبریل ، عاصف مانڈوی ، پال سپرکس اور فریڈ ہیچنگر نے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: