فلم’ہارڈ ِکل’ کا تھرلر سے بھرپور ایک اور ٹریلر جاری

0
ایکشن ایڈونچر سے بھر پور فلم’ہارڈ ِکل’ اگلے مہینے آرہی ہے ۔ مووی کا تھرلر سے بھرپور ایک اور ٹریلر پرستاروں کیلیے پیش کر دیا گیا ہے۔
بڑی کمپنی کے مالک کی حفاظت کے لیے خدمات حاصل کی جاتی ہیں جنگجوؤں کی لیکن مشکلات پھر ہوجاتی ہیں شروع۔ اس خفیہ کام تک رسائی حاصل کرنے کے لیے دہشت گردوں کا ٹولہ کرلیتا ہے کمپنی کے مالک کی بیٹی کو اغوا اورپھر اسے چھڑانے کی جدوجہد کا آغازہوتا ہےکون کامیاب رہا اور کون ناکام اس کا علم ہوگا اٹھائیس اگست کو جب یہ فلم’ہارڈ ِکل’ سلور سکرین کی زینت بنے گی۔

 

https://youtu.be/D1yo-zswLw4

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: