ہالی ووڈ فلم”ڈئیر سکن” ایک جنونی شخص کی داستان

0

گھنے جنگلوں میں ہرن کا شکار اور وہ بھی اس کی کھال سے جیکٹس بنانے کے لیے دلچسپ تجربہ بن گیا۔ اسی کوشش میں زندگی اسے ایک نئے امتحان میں ڈال دیتی ہے اور پھر شروع ہوتی ہے نئی کشمکش۔فلم کی ہدایات دی ہیں کوئنٹن ڈوپلیکس نےجبکہ مرکزی کردار نبھایا ہے ڈین ڈوجارڈن نے اس کے علاوہ البرٹ ڈلپے اور ایڈیلی ہیلن بھی اہم رول میں دکھائی دیں گے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: