ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم "موسٹ وانٹڈؔ” کا ٹریلر پیش کردیا گیا

0
موسٹ وانٹڈ” کہانی ہے ایک ایسے صحافی کی جو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے ہرحد تک جانے کو ہے تیار،،، وہ منشیات کے سوداگروں کے سرغنہ تک پہنچنے کی جدوجہد میں ہے۔کررہا ہے وہ خاموشی سے تحقیقات۔ جان رہا ہے کہ اس مشکوک گرفتاری کا راز۔ جس کے نتیجے میں وہ پہنچ سکتا ہے اصل حقائق تک۔ کیا صحافی اس سچائی تک پہنچ پائے گا؟؟؟ڈینئل روبی کی ہدایات میں بننے والی سسپنس اور ایکشن سے بھرپور فلم آرہی ہے رواں ماہ کی 24تاریخ کو۔

https://youtu.be/DDB1Bw2sZvU

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: