مصر میں مسلمانوں اورعیسائیوں کی عبادت گاہوں کا افتتاح

مصر کی سب سے بڑی مسجد اور گرجا گھر قاہرہ کے قریب ملک کے نئے انتظامی دارالحکومت میں واقع ہیں۔ یہ مسجد حرمین الشریفین کے بعد رقبے کے لحاظ سے دنیا کی دوسری بڑی مسجد ہو گی۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے بھی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

مصری صدر عبدالفتح السیسی نے کاپٹک کرسمس کے موقع پر قِبطی عیسائیوں کے سب سے بڑے گرجا گھر کا بھی افتتاح کیا۔ مصر کے قدیم قِبطی عیسائی 25 دسمبر کے بجائے سات جنوری کو کرسمس مناتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.