ایک چھوٹا سا شرارتی بندر،،،بے بس ہے اس کے سامنے نریندر

0

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اہم سرکاری عمارتوں کے اندر اور باہر بندروں کے ڈیرے جبکہ صدارتی محل اور پارلیمنٹ سمیت کئی اہم سرکاری عمارتوں کو بندروں نے یرغمال بنا رکھا ہے ۔ سیاسی طاقت کا مرکز تسلیم کی جانے ان عمارتوں پرلگ بھگ چار ہزار بندر گھیرا ڈالے ہوئے ہیں

شرارتی بندروں نے نئی دہلی انتظامیہ کو ناکوں چنے چبوادیئےاور لاکھ جتن کرنے کے باوجود وہ انہیں سرکاری عمارتوں سے بھگا نہیں پائے۔ تمام سرکاری مشینری اس چھوٹے سے جانور کے سامنے بے بس دکھائی دیتی ہے۔ تنگ آکر انتظامیہ نےہاتھ کھڑے کردیئے ۔ جس پر مودی سرکار نے تنگ آ کر چالیس ماہرین کی خدمات حاصل کرلیں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: