کامیڈین کنگ قادرخان کی موت سب کو اُداس کرگئی

معروف بھارتی کامیڈین قادر خان کی موت کے بعد بالی ووڈ کے اداکاروں اور ہدایت کاروں کی جانب سے اظہارِ تعزیت پر مبنی پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔امیتابھ بچن کے ساتھ درجنوں فلمیں کرنے والے قادر خان کی موت پر بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے درد بھری پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’قادر خان کی موت انتہائی مایوس کن خبر ہے۔ وہ ایک بہترین سٹیج آرٹسٹ تھے اور انہوں نے فلموں میں کمال کی اداکاری کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’وہ عظیم سکرپٹ رائٹر تھے جو میری بہترین فلموں میں میرے ساتھ تھے۔ان کا ساتھ میرے لیے

امیتابھ بچن اور قادر خان خان کی جوڑی نے بالی ووڈ کا لاتعداد سپرہٹ فلمیں دیں جن میں مسٹر نٹور لال،ہندوستان کی قسم،سہاگ،بڑے میاں چھوٹے میاں،دو اور دو پانچ،عدالت،کالیا،جانی دشمن،ہم سمیت دیگر شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.