مشن امپوسیبل کا موت کو دھوکا دینے کا سٹنٹ وائرل

0
انگلینڈ میں ہالی ووڈ فلم "مشن امپوسیبل 7″ کی شوٹنگ کا دوبارہ سے آغاز ہوگیا اور اس بات کی تصدیق فلم کے ڈائریکٹر کرسٹوفر مک کیری نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے کی ۔
ادھرفلم کا ایک سٹنٹ سوشل میڈیا پروائرل ہوا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص موٹرسائیکل کو ریمپ پر دوڑاتے ہوئے پہاڑی سے نیچے چھلانگ لگا دیتا ہے اور پیراشوٹ کھول کر نیچے اتر جاتا ہے۔ درحقیقت یہ حقیقی مشن امپوسبل انداز ہے
اس کے علاوہ فلم کی تیاری کیلئے پروڈکشن ٹیم کو بھی ایک عجیب ” مشن امپوسیبل” کا سامنا ہے اور وہ ہے یورپی ملک پولینڈ کے ایک قصبے کے تاریخی پل کو ٹام کروز کے ہاتھوں تباہ کرانے کے لیے وہاں کے رہائشیوں کو قائل کرنا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: