امریکہ کاایران کیخلاف پابندیوں پرسلامتی کونسل کا ساتھ دینے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے پومپیو کا کہنا تھا ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے کی خرید وفروخت پرپابندی ختم نہ کی جائے۔امریکی وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ بندرگاہوں اور گہرے سمندروں میں ایران کی اسلحے کی پابندی سے بچنے کیلئے کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے خصوصی اقدامات اورتہران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔روس کے نائب مندوب نے سلامتی کونسل میں ایران کا دفاع کیا۔انہوں نے کہا ایران کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں ہیں۔اگر اسی جگہ امریکا ہوتا تو وہی پالیسیاں اختیار کرتا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.