امریکہ نے چین سے بڑا مطالبہ کردیا

0

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے وائرس کے ووہان کی تجربہ گاہ سے لیک نہ ہونے کے دعوؤں کے حوالے سے کہا کہ یہ بات بڑی اہم ہے کہ ایسے مواد کو محفوظ طریقے سے ہینڈل کیا جائے تاکہ حادثاتی طور پر پھیلنے سے بچا جاسکے۔امریکی صدر نے کچھ روز قبل چین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہلک وائرس ووہان کی لیب میں بنا ہےٹرمپ کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس چین کی لیب میں بنا اور پھر وہاں سے ایک شخص مارکیٹ گیا اور یہ وائرس پھیلتا چلا گیا۔تاہم چین نے اس الزام کی تردید کی تھی۔چین کا کہناتھا کہ کرونا سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات بے بنیاد ہیں ہم انہیں مسترد کرتے ہیں،ترجمان چینی وزارت خارجہ جنگ شیوانگ کا کہنا تھا کہ چین نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے قربانی دی،بین الاقوامی ہم آہنگی سے ہی وبا پر قابو پایا جاسکتا ہے

 

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: