کرونا اورلاک ڈاؤن نے انسان کو فطرت سے قریب کردیا

0
کرونا وائرس اور لاک ڈاون کے باعث گھروں میں رہنے سے بور ہونے والے افراد اب سوشل میڈیا پر معمولات زندگی نارمل ہونے کے لیے دعائیں کرتے نظر آرہے ہیں۔بہت سے افراد نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں فطرت کو قریب سے دیکھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ اداکارہ مہوش حیات بھی انہی میں سے ایک ہیں۔مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ درخت پر بیٹھی ہوئی ہیں اور اونچائی سے فطرت کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ٹوئٹر پر یہ تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’اگر ہم قدرتی چیزوں کی اصل پر غور کریں تو ایک سبز درخت سونے اور چاندی سے بنے ہوئے درخت سے کہیں زیادہ شاندار ہے۔‘

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: