اداکارہ میرا کلاسیکل رقص سے دل بہلانے لگیں

0
اداکارہ میرا کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے،، میرانے یہ روپ ایک فیشن شوٹ کے دوران اپنایا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں میرا خوبصورت کڑھائی والی ساڑھی اور بھاری بھرکم زیورات پہنے دکھائی دے رہی ہیں اور بیک گراؤنڈ میں مدھم سی آواز میں کلاسیکل گانا چل رہا ہےمیرا اس گانے پر خوبصورت انداز میں رقص کر ر ہی اور مداحوں کی جانب سے میرا کے اس خوبصورت انداز کو خوب سراہا جا رہا ہے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: