اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی قرار داد اتفاق رائے سے منظور

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کی حمایت میں قرار داد پیش کی،،،جسے اتفاق رائےسے منظور کرلیا گیا۔ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جانب سے قرار داد میں مختلف مذاہب کی تہذیبوں پر بات چیت کے فروغ پرزوردیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردہ پاکستانی قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ مقصد کے حصول کےلئےمزید اقدامات کیے جائیں گے۔ جبکہ پاکستان کی مستقل مندوب کا قرارداد میں مزید کہناتھا کہ تمام ممالک بین المذاہب ہم آہنگی کےلئے مزید اقدامات کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.