معصوم لڑکی پتھردل جادوگرنی بن گئی

جواشم روننگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014کی ملیفیسنٹ کا سیکوئل ہے،فلم کی کہانی سلیپنگ بیوٹی کےنام سے مشہور افسانوی کہانی پر مبنی ہے جس میں انجلینا جولی ولینس ملیفیسنٹ کا مرکزی کرداراداکررہیں ہیں جبکہ فلم میں سلیپنگ بیوٹی عرف پرینسیس ارورا کا دوسرا اہم کردار ایل فیننگ نبھا رہی ہیں،،،فلم کی دیگر کاسٹ میں ایڈ سیکرین، ہیریسن ڈکسن، جونو ٹیمپل اور فرنینڈا ڈینیزا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں جبکہ ایکشن،،ایڈونچراور تھرل سے بھرپورفلم کل بڑے پردے پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.