ڈوگی میاں کی ننھی پری سے والہانہ محبت

جانوروں کی اپنے مالکوں سے محبت پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتا اور بات اگر ڈوگی میاں کی ہوتو یقین کرنے کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں رہتا۔ زندہ مثال کے طور پر اس کتے کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی ننھی مالکن کو ایسی مہارت سے جھولا جھُلارہاہے کہ دیکھنے والے بھی حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں اور ذہین پالتو کتے کی صلاحیتوں کے معترف ہوئے بنا نہیں رہ پاتے۔دوسری جانب ننھی پری بھی اپنے اس دوست سے خوب مانوس دکھائی دیتی ہے اورلگتا ہے کہ دونوں کی خوب جمتی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.