دنیا کا لمبا ترین پیزا تیار کرنے کا عا لمی ریکارڈ

0
یوں تو دنیا بھر میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی دوڑ میں آئے روز مختلف افراد حصہ لیتے ہوئے اپنی انوکھی مہارتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔تاہم آسٹریلیا میں عالمی ریکارڈ بنانے کیساتھ ساتھ امدادی کام بھی کیا گیا۔ اطالوی ریسٹورنٹ نے جان کی بازی لگاتے فائرفائٹرز کی مدد اور خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دنیا کا سب سے لمبا پیزا بنا ڈالا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک اطالوی ریسٹورنٹ کے ماہر شیفس اور رضاکاروں سمیت پچاس افراد نے پانچ گھنٹوں کی محنت کے بعد 100میٹر لمبااور 4سو کلو وزنی پیزا تیار کیا اور ایونٹ میں شریک لوگوں سے پیزا کے ایک پیس کے بدلے سونے کا سکہ وصول کیا گیا جسے مقامی فائر فائٹر تنظیم کو دیا جائے گا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: