قانون شکنی کرنے والے اب اپنی بگڑی عادتیں بدل لیں

قانون شکنی کرنے والے اب اپنی بگڑی عادتیں بدل لیں بار بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پرعدالت کا بڑا فیصلہ آگیا،، لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے متعددبارٹریفک رولزکی خلاف ورزی کرنیوالوں کے لائسنس منسوخی کاحکم دیدیا،عدالت نے اوورسپیڈنگ کرنیوالوں کےخلاف بھی کارروائی کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کےخلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے،عدالت نے چیف ایگزیکٹوسیف سٹی پروجیکٹ سے 17 دسمبرتک عملدرآمدرپورٹ طلب کر لی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.