لاہوریو ہوجاؤ ہوشیار

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی ،چیف ٹریفک پولیس آفیسر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت درخواستگزار نے مؤقف اختیارکیا کہ ٹریفک قوانین پر مِن وعن عمل نہیں ہو رہاہے۔جس پر فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کا ای چالان کرنے کا حکم جاری کردیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ماہ ستمبر میں ہیلمٹ کی پابندی کا حکم جاری کیا گیا تھا جس کے بعد ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کیا اور بے شمار چالان کیے گئےتاہم ابھی کچھ لوگ ہیں جو کہ ہیلمٹ نہیں پہنتے،،،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.