پولینڈ، میئر پر چندہ مہم کے دوران تیز دھار آلے سے حملہ

مئیرپاؤل ایڈم ایک تقریب میں اسٹیج پر موجود تھے کہ ان پر چاقو سے وار کیے گئے، حملے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
جی ڈیسنک میں خیراتی رقم جمع کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ حملہ آور نے اسٹیج پر چلا کر کہا کہ سوک پلیٹ فارم پارٹی کی حکومت میں اسے قید کی سزا کاٹنی پڑی
مئیر پاؤل ایڈم پہلے اسی پارٹی میں تھے اور ان کا ملزم کی قید سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.