امریکا میں19واں سالانہ کائٹ میلہ

کائٹ فیسٹیول کے دوران درجنوں ماہر پتنگ باز ٹیموں نے ایونٹ میں شرکت کی،،،سالانہ پتنگ میلے کے دوران سینکڑوں منفرد انداز اور ڈیزائن کی چھوٹی بڑی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظرآئیں۔
ساحل سمندر پر ہونیوالی کائٹ فلائنگ کا اہم ترین پہلو رنگ برنگی اور مختلف اشکال کی پتنگیں ہوتی ہیں،،،میلے کے اختتام پر سب سے زیادہ دیر تک پتنگ کو ہوا میں رکھنے والے افراد کو انعام دیا جاتا ہے،،تین روزہ میلے کے دوران ہزاروں کی تعداد میں عوام بھی ساحل سمندر پر پہنچے اور اس ایونٹ کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.