شاباش ڈولفن فورس

0

گلشن اقبال پارک سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا ، ڈولفن فورس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران بچے کو بازیاب کرایا ،،اغوا کار خاتون کو پولیس نے گرفتارکرلیا پانچ سالہ سعد کو 2دن پہلےاپنے والدین کے ساتھ گلشن اقبال پارک سیر کیلئے آیا جہاں سے ایک برقعہ پوش خاتون اسے اغوا کرکے لے گئی تھی گزشتہ روز واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آئی جس میں ایک برقعہ پوش عورت کو بچے کوورغلا کر پارک کے گیٹ نمبر ایک سے جاتے ہوئے دکھایا گیا تھا، پولیس نے بچے کے اغوا کا مقدمہ اس کے والد فہد امان کی مدعیت میں درج کرکے تفتیش شروع کی اور آج اسنیپ چیکنگ کے دوران اغواکار خاتون پولیس کے ہتھے چڑھ گئی جس کی شناخت پر بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: