وزیراعظم کے بیانات سےآمریت کے سائے منڈلارہے ہیں،خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ امید ہے حکومت خود سے قائمہ کمیٹیاں بنانےوالی بے وقوفی نہیں کریگی، حکومت میں ایک دو ایسے افراد موجود ہیں جن کو سسٹم کا پتا ہے،وزیراعظم کے بیانات سے لگتاہے آمریت کے سائے منڈلارہے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا یہ بھی کہنا تھاکہ حکومت بلوں پرمشاورت کرے،پارلیمنٹ میں مکمل تعاون کیاجائےگا۔ آرڈیننس کے اجراپرحکومت کوٹف ٹائم دیاجائےگا،پی اے سی اورقائمہ کمیٹیوں میں پیپلزپارٹی ارکان کی شرکت کے معاملہ پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت می جانب سے اسمبلی کی روایت پرعملدرآمد تک پیپلز پارٹی قائمہ کمیٹیوں کاحصہ نہیں بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.