خضدار میں قومی شاہراہ پر حادثہ،5 افراد جاں بحق،13 زخمی

ڈپٹی کمشنر خضدار کے مطابق قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کے باعث حادثہ پیش آیا، سڑک پر 2 بسیں پہلے سے کھڑی تھیں جن سے ایک تیسری تیز رفتار بس ٹکرائی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے ہیں، لیویز اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: