ہندوستان میں موجود ہر اقلیت بھارت سے چھٹکارا کی خواہاں

خود کو انسانی حقوق کا چمپئن گرداننے والا بھارت اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے بدترین ملک ہے، بھارتی مظالم کے باعث اقلیتوں کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے،،جس کے باعث اہراقلیت بھارت سے علیحدگی چاہتی ہے،اوران اقلیتوں میں سکھ بھی شامل ہیں جو اپنا الگ وطن خالصتان چاہتے ہیںسکھوں کی بھارت سے آزادی کے دیرینہ مطالبے کی جھلک بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھی نظر آئی جہاں سکھ شائقین نے گراؤنڈ میں خالصتان کا جھنڈا لہرا دیامقامی سیکیورٹی نے خالصتان کا جھنڈ اٹھائے اور 2020 ء میں ریفرنڈم کی ٹی شرٹ پہنے سکھوں کو اولڈ ٹریفورڈ کی کرکٹ گراونڈ سے باہر نکال دیا،بعدازاں پوچھ گچھ کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔ایجبسٹن میں بھارت اور برطانیہ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران بھی سکھوں نے خالصتان کے حق میں نعرے لگا ئے تھے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.