انڈین کامیڈین کپل شرما کا استقبالیہ

بھارتی ٹی وی کے نامور کامیڈین کپل شرما اورگینی کے استقبالیے کی شاندار تقریب کی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں،،،کپل شرما نے اپنے استقبالیے کے لیے پرپل شیروانی زیب تن کی جبکہ ان کی اہلیہ گینی نے گلابی اور سبز رنگ کی انارکلی میں انتہائی خوبصورت نظرآئیں۔ کپل شرما کے ساتھی مزاحیہ اداکاروں بھارتی سنگھ،کرشنا ابھیشیک، ککو شردا اور سمونا چکرورتی نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔ جبکہ بھارت کے مقبول گلوکار دلیر مہدی کی پرفارمنس نے شائقین کے دل جیت لیے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.