اٹلی :ماؤنٹ اینٹا پھر دھواں اگلنے لگا

ماؤنٹ اینٹا نامی آتش فشاں پہاڑ ایک بارپھر ایکٹیو ہو گیااوروقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگلنے نے لگا،،راکھ اوردھوئیں کے بادل پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی پر پھیل رہے ہیں جبکہ سسلی کے ساحل کے کنارے پر واقع 3 ہزار تین سو پچاس میٹر بلند ایٹناماؤنٹ سے دھواں اُگلنے کے مناظر نے دیکھنے والوں کوخوف میں مبتلا کردیا

پہاڑسےخارج ہوتی راکھ نےقریبی علاقے کو مکمل طور پرڈھک دیاجبکہ ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور جائزہ لےرہے ہیں۔
دوسری جانب سسلی کے ساحلی علاقے میں 4.8شدت کا زلزلہ بھی ریکارڈ کیاگیا،،،حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے قریبی گاؤں کو نقصان پہنچا اورتیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔

“ماؤنٹ ایٹنا” کئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگلتا رہتا ہے،،، گزشتہ برس 2018 میں بھی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی بار دھوں اُگل چکا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.