اسرائیلی وزیراعظم نے ڈھٹائی کی انتہا کردی

کرپشن کے کئی کیسز کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا ،،،نیتن یاہو نے ڈھٹائی کی انتہا کردی بولے ،،،بدعنوانی کے کیسز میں فرد جرم بھی عائد کی گئی تب بھی وزارت عظمیٰ سے مستعفی نہیں ہوں گا،،پراسیکیوٹر جنرل کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کا یہ مطلب نہیں کہ وزارت عظمیٰ سے الگ ہوجاؤں۔

نیتن یاہو نے کہا کہ میں کہیں جانے والا نہیں، کرپشن کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں اور میں قانون کا سامنا کرتے ہوئے الزامات کو جھوٹا ثابت کروں گا،،،یہ بات قابلِ غور ہے کہ پاکستان میں پانامہ کے ہنگامے کے بعد اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو کرپشن کیسز میں اپنے منصب سے ہاتھ دھونا پڑا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.