امریکا پربرتری کی کوشش یا وجہ کچھ اور ؟؟؟

کہتے ہیں دشمن کا دشمن دوست ہوتا ہے،،،اس کہاوت کو سچ ثابت کردکھایا ہےکہ ابھرتی سپر پاورچین نے،،،،امریکا کی ایرانی امداد میں کمی اور اضافی پابندیوں کےاعلان کےبعد چین نے ایران کا ساتھ دینے کی ٹھان لیایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے حالیہ دورہ چین کے دوران ایران کے تیل،گیس،بجلی اور انفراسٹرکچر شعبوں میں 400 ارب ڈالر کی مجوزہ چینی سرمایہ کاری کی پیشکش کو حتمی معاہدے کی شکل دے دی،،،ایران میں چین کی خطیر سرمایہ کاری کے دو حصے ہوں گے۔ ایک حصے میں ایران میں تیل،گیس اور پیٹروکیمیکل سیکٹرز میں 2 کھرب 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، جبکہ دوسرے حصے میں چین ایک کھرب 20 ارب ڈالر سڑکوں اور ریل کے منصوبوں پر خرچ کرے گا۔ ایران میں چین کے تمام منصوبے 25 سال میں مکمل ہوں گے۔
چینی حکام کا کہنا ہے کہ منصوبوں کی تکمیل کے لئے چین ٹیکنالوجی، افرادی قوت اور دیگر وسائل فراہم کرے گا جبکہ ان منصوبوں کی تکمیل کیلئے چین اپنے ماہرین، افرادی قوت اور دیگر مفادات کے لئے اپنے پانچ ہزار سیکورٹی اہل کاروں کو بھی ایران میں تعینات کرے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.