چین میں تیسری بین الاقوامی انٹیلی جنس کانگریس

تیانجن شہرمیں منعقدہ ڈبلیو آئی سی کانفرنس میں چین سمیت مختلف ممالک کی درجنوں کمپنیوں نے شرکت کی،،، جس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس مختلف صلاحیتوں کے حامل انسان دوست روبوٹس، طاقتور ڈرونز، فیس ریکگنیشن آلات،جدید ٹرینوں کے ماڈلز اور ڈرائیورکے بغیرچلنے والی خود کار گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئیں۔تین روزہ بین الاقوامی روبورٹ میلے کے دوران مصنوعی انٹیلی جنس، صنعتی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کےاستعمال سمیت دیگرموضوعات پر سیمینارز کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر فٹ بالر روبوٹس کے درمیان سنسنی خیز میچز بھی منعقد کرائے گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.