کرونا نےعالمی عدالت انصاف کو بھی تالےلگوا دیے

0
دنیا بھر میں کروناکے بڑھتے کیسز اور ہلاکتوں نے خطر ناک وائرس کی دہشت میں مزید اضافہ کر دیا،،جس کے باعث جہاں مختلف ملکوں میں لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے وہاں کرونا نے عالمی عدالت انصاف کو بھی تالے لگوا دیےعالمی عدالت انصاف نے بھی کروناوائرس کے پیش نظر 16 اپریل تک ناصرف تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی ہے بلکہ تمام اجلاس ملتوی کرنے کے علاوہ عدالت انصاف کے ممبر اور رجسٹری سٹاف کے سرکاری سفر پر بھی پابندی عائد کر دی ہے اور ممبران کو آن لائن کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: