مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کو مہنگائی کے حوالے سے مسلسل تنقید کا سامنا ہےکیونکہ وزارت عظمیٰ ملنے سے قبل عمران خان اسی مہنگائی پر خوب پرجوش تقاریر کرتے تھے،،اور اسے حکمرانوں کی نااہلی قرار دیتے نہیں تھکتے تھےجب وہ خود برسراقتدار آئے ہیں تو اشیائے ضرورت کے دام روکے نہیں رکتےخصوصاً آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی مجبور کر دیا ہے کہ وہ سیاسی اور تفریح پر مبنی گفتگو کے بجائے مہنگائی کو موضوع گفتگو بنائیں۔سوشل میڈیا صارفین حکومتی نعرے دو نہیں ایک پاکستان کو الٹ کر ایک نہیں دو پاکستان سے تعبیر کرتے رہےجبکہ ایک صارف نے وزیراعظم کے”گھبرانا نہیں” والے جملے پر نشترزنی کرتے ہوئےلکھا کہ آٹا 70 روپے کلو ہوگیا لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: