بھارتی فلم انڈسٹری پاکستان دشمنی میں ایک ہاتھ اور آگے

0

ایف ڈبلیو آئی سی ای کی جانب سے یہ نوٹیفکیشن ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب حال ہی میں پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام پر آن لائن سیشن کیا تھا جس میں وہ پاکستان کی معروف گلوکارہ فریدہ خانم کے ساتھ دکھائی دیئے تھےجب کہ بھارت سے گلوکارہ ریکھا بھردواج نے انہیں آن لائن جوائن کیا اور غزل کے کچھ اشعار گنگنائےدونوں ممالک کے فنکاروں کی جانب سے آن لائن سیشن کو دونوں ممالک کے لوگوں نے سراہا تھا اور کہا تھا کہ لاک ڈاؤن کے اس مشکل وقت میں ایسے مزید سیشن یا آن لائن میوزیکل پروگرام ہونے چاہئیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: