چین اوربھارت کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کاکل سے آغاز

دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مشقیں23دسمبر تک جاری رہیں گی اور اس دوران دونوں ممالک کے فوجی دستے آپس میں تجربات کا تبادلہ کرینگے، بھارتی وزارت دفاع کے مطابق مشقوں کے ذریعے دہشتگردی کیخلاف فوجی دستوں کی اہلیت میں اضافہ ہوگا، یہ مشقیں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان ہرسال منعقد کی جاتی ہیں جبکہ مشقوں میں شرکت کرنے والے بھارتی فوجی دستے کا انتخاب تبتی یونٹ سے کیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.