زمبابوے پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےزمبابوےکرکٹ کومعطل کردیا۔زمبابوے کرکٹ کوجمہوری اندازمیں چلائےجانےمیں ناکامی پرمعطل کیاگیا ہے۔ معطلی کا فیصلہ لندن میں ہونےوالےآئی سی سی اجلاس میں کیا گیا۔فیصلے کے مطابق زمبابوے کو آئی سی سی کی فنڈنگ بند کردی گئی ہے۔ زمبابوے کی ٹیم ٹیسٹ کھیلتی ہے، لہٰذا اب وہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔آئی سی سی نے زمبابوے کو تین ماہ میں جمہوری انداز میں بورڈ کی بحالی کا حکم دیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.