ہارر ڈرامہ فلم ’برائٹ برن‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سپر ہیرو ہارر ڈرامہ فلم کی کہانی سپرمین کی طرح کسی بیرونی دنیا سے آنے والے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جوغیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے تاہم بچہ انسانیت کے لئے کسی مسیحا کی طرح نہیں آتا بلکہ خطرناک ترین شیطانی قوت کا مالک ہوتا ہے ۔
رونگٹے کھڑے کر دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی ہارر تھرلر فلم رواں سال 24 مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.