امریکا:حزب اللہ کے3 رہنما بلیک لسٹ میں شامل

امریکی سیکریٹری خزانہ برائے دہشتگردی اور فنانشل انٹیلی جنس نے لبنان پارلیمنٹ رکن اور حزب اللہ رہنما امین شیری اور محمد حسن راعد کے نام اپنی فہرست میں شامل کرلیے،،،مذکوہ فہرست میں ان لوگوں کے نام شامل ہیں جن پر امریکا نے پرتشدد سرگرمیوں کو بڑھانے کے لئے اپنی سیاسی طاقت کےاستعمال کا الزام عائد کیا ہے۔ایسا پہلی دفعہ ہے کہ امریکا نے کسی پارلیمنٹ کے اراکین کودہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ جبکہ فہرست میں شامل تیسرا نام حزب اللہ کے ایک اعلیٰ سیکورٹی اہلکار کا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.