ہندوانتہاپسندوں کومسلمانوں کے کھیل سے ہولی کھیل کربھی سکون نہ ملا

0
بھارتی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ دنوں رونما ہونے والے پرتشدد واقعات میں 50 کے قریب مسلمانوں کا خون بھی نفرت کی آگ کو ٹھنڈا نہ کرسکا جبکہ بھارتی وزیرداخلہ اس آگ کو مزید بھڑکانے کیلئے کوشاں ہیں جس کا ثبوت کولکتہ میں نکالی گئی ریلی ہے جس کے شرکا "دیس کے غداروں کو گولی مارو”کے نعرے لگائے رہےبھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نےریلی سے خطاب کے دوران کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے،بابری مسجد کی رام مندر کی تعمیراور متنازع شہریت قانون کے حق میں بات چیت کیادھر وزیراعلیٰ بنگال ممتا بینرجی نے امیت شاہ کی تقریر پر صوبے میں ہندو مسلم فساد پھیلانے کا الزام عائد کیاہے اور انہوں نے اقوام متحدہ سے اس بات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: