ای سی ایل سے نام نکلتے ہی چھومنتر

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازشریف قطرایئرویز کی پرواز 629 کے ذریعہ لندن روانہ ہوگئے ۔ انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کو بیرون ملک روانگی سے متعلق آگاہ کردیا ۔ حمزہ شہباز لندن میں 9روز قیام کریں گے اور 13 فروری کو وطن واپس لوٹیں گے۔
حمزہ شہباز سابق وزیراعظم نواز شریف کا خصوصی پیغام ان کے بیٹوں حسن نوازاور حسین نواز تک پہنچائیں گے،اس کے علاوہ وہ اپنے بھائی سلمان شہباز سے بھی ملاقات کریں گے،، وزارت داخلہ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.