خطروں کا کھلاڑی یا پھر بے وقوفی

ٹیلنٹ ایسا کہ اچھے اچھوں کے ہوش اُڑا دے ،، اکثر تیز رفتار گا ڑیاں اپنے راستے میں آنے والے افراد کو کچل کر چلی جاتی ہیں لیکن امریکا کی ایک سڑک پر18 سالہ سباسٹین نامی نوجوان نے تیز رفتار گاڑی کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کو حیران کردیا۔
منچلے نے گاڑی کے اوپر سے انتہائی مہارت کے ساتھ چھلانگ لگانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا اور قلابازی کھاتے ہوئے گاڑی کو عبور کرلیا۔واضح رہے کہ سباسٹین اس سے قبل بھی کئی حیرت انگیز کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کو حیران کرچکا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.