تبدیلی سرکارکو 6 ماہ بعد بھی معجزے کا انتظار

ملک کی تقدیربدلنے کی دعویدار حکومت ریونیو کی وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی،،، گزشتہ 6 ماہ میں ریونیو کی وصولی کا ہدف انیس سو ارب روپے رکھا گیا تھا لیکن حکومت مجموعی طور پر صرف تیرہ سو چھبیس ارب روپے ہی اکٹھا کرسکی،جس کے باعث شارٹ فال 174 ارب روپے تک پہنچ گیا

تبدیلی سرکار میں اگر مگر کی بحث چھڑ گئی ،،،حکومت نے ایف بی آر کے کچھ اراکین تبدیل کردیئے تاکہ آئندہ 6 ماہ میں 174 ارب کے خسارے کو ختم کیا جاسکے،اگرایسا نہ ہوسکا تو بجٹ خسارہ مزید بڑھ جائے گا اور اگرایسا ہوا تو ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان ہرچیز غریب کی دسترس سے باہر کردے گا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.