جدید وقت کے تقاضے بھی جدید

کانگو میں جنگلی حیات سے چہکتے ہوئے مشہور”ویرنگوانیشنل پارک”میں22 اقسام کے بندر اورگوریلا موجودہیں،،،جو سیلفی کے بڑے ہی دیوانے ہیں، جونہی کیمرے کو دیکھا خاص پوز بنا کر کسی ماڈل کی طرح کھڑے ہوجاتے ہیں
ان گوریلاؤں کی حفاظت کیلئے 600 اہلکاروں کومامورکیاگیا ہےجن کی بدولت گوریلاؤں کا انسانوں پر اعتماد بحال ہوا ہے اور اب وہ پارک کے عملے کے ساتھ تصاویر بنوانے میں بڑی خوشی محسوس کرتے ہیں جس کا اندازہ ان کی تصاویراور سیلفیاں دیکھ کربھی کیا جاسکتا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.