ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے

چین کے صوبہ اینہوئی کے شہر ہیفی میں واقع چڑیا گھر میں گوریلا پنجرے سے فرار ہوگیا،اتنےبڑے گوریلے کو کھلے عام پھرتا دیکھ کر وہاں موجود سیاحوں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اوروہ خوفزدہ ہوکر اپنی جانیں بچانےکیلئے ادھر اُدھر بھاگتے رہے۔گوریلے سے بچتے بچتے کئی افراد چڑیاگھر کے گیٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے،لیکن ایک سیاح وہاں پھنس گیا جس پر گوریلے نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی بروقت آمد نے اُسے بچا لیا۔پولیس نے کاٹفی تگ ودو کے بعد گوریلا کو بے ہوش کر کے اس پر قابوپایا،گوریلے کو دوبارہ پنجرے میں بند کردیاگیا،چڑیا گھر کی انتظامیہ نے گوریلےکےپنجرے سے فرار کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.