کرونا دنیا بھر میں پھیل گیا،کوئی ملک نہ بچ سکا

0
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے وبائی مرض کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ ممالک کی تعداد195ہوگئیمہلک وبا سے ہلاکتیں 16 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ جان لیوا مرض سے سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اٹلی میں مزید 602 ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 78 ہوگئی ، چین میں مزید9افرادہلاک،تعداد3ہزار 277 ہوگئیجان لیوا وائرس امریکامیں مزید140جانیں لے گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد پانچ سو اناسی ہوگئی،سپین میں ایک ہی روز میں 435 افراد لقمہ اجل بن گئے جس ہلاکتیں 2 ہزار 311 ہوگئیں،اسی طرح فرانس مین 186 جبکہ برطانیہ میں مزید 54 افراد مہلک وائرس کا شکار ہوکر جان سے گئے۔جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید29افراد دم توڑ گئے اور مرنے والوں کی تعداد 123ہوگئی،،ایران میں کوروناسےمزید127افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،،،تعدادایک ہزار812ہوگئی ،،، فرانس میں مہلک وائرس سے186افراد کی جان لے گیا جس سے مجموعی ہلاکتیں 860ہوگئیںجنوبی کوریامیں کورونا سےمزید7افرادہلاک ہوگئے جس سے تعداد بڑھ کر 111ہوگئی ، سویٹزرلینڈمیں وائرس سے مزید 22افرادہلاک،تعداد120ہوگئی،،برطانیہ میں کرونا مزید54 زندگیاں نگل گیا جس کے بعدہلاکتوں کی تعداد335ہوگئی،،ہالینڈزمیں کرونا سے مزید34 افرادہلاک،تعداد213ہوگئی،،آسٹریامیں مزید5افراد کی ہلاکت سےتعداد21ہوگئیبیلجیئم میں مزید13افرادہلاک،تعداد88ہوگئی،ناروےمیں کرونا سے3 افرادہلاک،تعداد10ہوگئی،،پرتگال میں کروناوائرس سے مزید 9افرادجان سے گئے،تعداد23ہوگئی،،،کینیڈامیں بھی مزید3افراد کی ہلاکت سے تعداد23ہوگئی،سویڈن میں سےمزید4اموات،تعداد25ہوگئی، انڈونیشیامیں کوروناسےمزیدایک ہلاکت سےتعداد49ہوگئی ۔اسی طرح ڈنمارک میں 11، برازیل میں مزید9،ترکی میں 7، مصرمیں مزید5 ، ملائیشیا،رومانیہ،ایکواڈور میں چار چار، بھارت میں 3، آئرلینڈ اور یونان میں دو دو جبکہ جاپان ، پولینڈ اور سلووینیامیں مزید ایک ایک شخص کرونا وائرس کی بھینٹ چڑھ گیا ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: