گلاس”کا سحرتاحال برقرار”

ہالی ووڈ فلم گلاس نے اس ہفتے بھی ایک ارب اکتیس کروڑ روپے سے زائد کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ “ان بریک ایبل” سلسلے کی تیسری اور آخری فلم “گلاس” نے شائقین فلم کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے اور مسلسل تیسرے ہفتے بھی “گلاس”ٗ کےسحرکو توڑا نہ جاسکا اور فلم باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر براجمان رہی۔
کامیڈی فلم “دی اپ سائیڈ” ایک ارب تئیس کروڑ روپے کا بزنس کرکے اس ہفتے بھی دوسرے نمبر پر جبکہ میکسیکن سرحد سے منشیات سمگلنگ میں ملوث خاتون کی کہانی پرمبنی فلم “مس بالا” بیانوے کروڑ چھہتر لاکھ روپے سے زائد بٹور کر تیسرے نمبر پر رہی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.