کیا آپ شیشے سے بنے پُل پر چہل قدمی کرنا چاہیں گے؟

چین کے صوبے جیانگ سُو کےایڈونچر پارک میں حال ہی میں تعمیر ہونے والے دنیا کے طویل ترین شیشے کے پْل کے افتتاح کے بعد عوام کی بڑی تعداد وہاں کا رخ کر رہی ہے جن میں غیرملکی سیاح کی بھی بڑی تعداد شامل ہے ۔100میٹر بلند اور 518میٹر طویل شیشے کے اس پْل پر ایک وقت میں 2600افراد کے چلنے کی گنجائش ہے۔ایڈونچر کے شوقین افراد کچھ وقت گزار کر دلفریب اور خوبصورت مناظر کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔ کیا آپ شیشے سے بنے پُل پر چہل قدمی کرنا پسند کریں گے؟

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.